اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وکلاء کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی ،عدالتی حکم پر ایک وکیل گرفتار، لائسنس بھی معطل

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آؒ باد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے وکلاء کی بدتمیزی ۔ دونوں وکلاء کے لائسنس معطل ۔ عدالتی حکم پر وکیل سہیل احمد گرفتار ‘ وکیل سہیل احمد پر اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں پلاٹ پر قبضے کا الزام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں

سیکٹر ای سیون میں پلاٹ پر قبضہ کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی کی جس کے نتیجے میں عدالتی حکم پر وکیل سہیل احمد کو گرفتار کر لیا گیا اور بدتمیزی کرنے والے دونوں وکلاء سہیل احمد اور مشتاق گلباز کے لائسنس معطل کر دیئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…