جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ سے تعلقات ،فیصلے کی گھڑی آگئی، صرف 2دن بعد پاکستانی عسکری و سول قیادت کیا کام کرنے جا رہی ہے؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک امریکہ تعلقات ، سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب، آرمی چیف کمیٹی کو بریفنگ دینگے،اجلاس میں قومی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ حکام بھی شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق

پاک امریکہ تعلقات پر غور کیلئے سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق آرمی چیف افغانستان اور دیگر امورکے تناظر میں پاک امریکہ تعلقات پر کمیٹی کو بریفنگ دینگے۔ اجلاس میں قومی سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ حکام بھی شرکت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…