ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئٹہ میں چرچ پردہشتگردوں کا حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے سکیورٹی فورسز نے شرپسندوں کو گھیر لیا، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی،مزید نفری بھی پہنچ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ، زرغون روڈ پر واقع عیسائیوں کی عبادت گاہ چرچ پر دہشتگردوں کا حملہ، دھماکہ اور فائرنگ کی آوازیں ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ میں دہشتگردوں نے زرغون روڈ پر واقع عیسائیوں کی عبادت گاہ چرچ کو نشانہ بنایا ہے۔

حملہ سے قبل دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ اس کے بعد ریلوے سٹیشن کے سامنے واقع چرچ کے قریب فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں اور سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…