پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کے بعد کرن بلوچ، بلاول بھٹو سے شادی کی خواہشمند لڑکی نے انتہائی قدم اُٹھا لیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے محبت کرنے والی لڑکی گیلانی ہاؤس کے باہر پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے شادی کرنے کی خواہش مند لڑکی نے ملتان میں گیلانی ہاؤس کے باہر ڈیرے جما لیے ہیں اور اس کا شکایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مجھے بلاول بھٹو سے ملنے نہیں دیا جا رہا، کرن بلوچ نامی لڑکی کا کہنا ہے کہ میں بلاول بھٹو سے محبت کرتی ہوں اور میں دس سال سے انتظار کر رہی ہوں، اس کا کہنا ہے کہ وہ بلاول بھٹو کے لیے تحفے بھی لے کر

آئی ہے مگر اسے ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ اس موقع پر کرن بلوچ نے کہا کہ وہ جلسے میں بھی گئی تھی مگر وہاں بھی اسے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اپنی شادی کے بارے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہہ چکے ہیں کہ وہ شادی جب بھی کریں گے اپنی بہنوں کی پسند کی کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل معروف ماڈل قندیل بلوچ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لیے ایسا ہی قدم اٹھایا تھا، قندیل بلوچ عمران خان کو شادی کی پیشکش کرنے کے بعد ان کے گھر تک پہنچ گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…