پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

جہانگیر ترین سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے مستعفی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نا اہل قرار دئیے جانیوالے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ نے انہیں تکنیکی بنیادوں پر نا اہل قرار دیا ،

وہ اپنے عہدے سےمستعفی ہو رہے ہیں۔ اپنی سیاسی زندگی اور تحریک انصاف پر انہیں ساری زندگی فخر رہے گا۔ عمران خان کی دوستی اثاثہ جو ہمیشہ برقرار رہے گی۔ عمران خان سے مل کر تحریک انصاف کو بڑی سیاسی قوت بنایا، امید ہے عمران خان میرا استعفیٰ قبول کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…