جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’دسمبر ہر نیازی پر بھاری نہیں ہوتا‘‘ سقوط ڈھاکہ کے موقع پر جنرل نیازی کا سرنڈر اور عمران خان نا اہلی کیس کے فیصلہ پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ خبریں کی رپورٹ میں عمران خان نا اہلی کیس فیصلے پر سوشل میڈیا پر ہونیوالے تبصروں کو شائع کرتے ہوئے رپورٹ میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ سے اہل قرار پانے پر عمران خان بارے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ

آنے سے قبل سوشل میڈیا پر صارفین تبصرہ کر رہے تھے کہ ’’دسمبر نیازیوں پر بھاری ہوتا ہے‘‘(صارفین کا اشارہ سقوط ڈھاکہ اور جنرل نیازی کے ہتھیار ڈالنے کی جانب تھا)اور عمران خان نا اہل ہو جائیں گے مگر فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرہ تبدیل ہو گیا ہے اور کہا جانے لگا کہ ’’دسمبر ہر نیازی پر بھاری نہیں ہوتا‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…