پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

عمران خان ، جہانگیر ترین نا اہلی کیس فیصلے کے وقت وہ کام ہو گیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا، چیف جسٹس کی فیملی کا بھی کمرہ عدالت میں فیصلہ سننے کیلئے موجود ہونے کا انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے موقر اخبار روزنامہ خبریں نے نجی ٹی وی رپورٹ کے حوالے سے خبر شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس کے موقع پر کمرہ عدالت کی مہمانوں کی گیلری میں چیف جسٹس

کی فیملی بھی موجود تھی۔ کمرہ عدالت میں رش ہونے کے باعث کمرہ عدالت کی گیلری بھی فیصلہ سننے والوں کیلئے کھول دی گئی تھی، اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی فیملی بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…