منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران 21دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملک دشمن فسادیوں کے خلاف پاک فوج نے ایک اور کارروائی کی ہے۔ پنجاب کے شہر بھکر اور

سرگودھا میں پنجاب پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں 21دہشتگرد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر بلوچستان کے علاقے لہری اور تہری میں کارروائی کی گئی۔ گرفتارافراد کے قبضے سے ٹینک شکن گولے سمیت بھاری تعداد میں مختلف نوعیت کا اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…