جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی نااہلی، تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل اب کون ہوگا؟ عمران خان نے نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اہل قرار دے دیا جبکہ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے کر ایم این اے کی سیٹ سے بھی ڈس کوالیفائی کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کے لیے کام جاری رکھنے کی ہدایات

کی ہیں، وہ بطور سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس بات کی تصدیق فواد چوہدری نے بھی اپنی میڈیا سے بات چیت میں کی ہے۔ یاد رہے کہ جب سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو عدالت نے نااہل قرار دیا تھا تو تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے ن لیگ سے مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ وہ نواز شریف سے علیحدگی اختیار کرے لیکن اب تحریک انصاف اپنے سیکرٹری جنرل کو کام کرنے کا عندیہ دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…