پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

کیا واقعی سپریم کورٹ عمران خان کو خوشخبری سنانے والی ہے؟ کپتان کو مٹھائیوں کی ٹوکریاں کون بھجوا رہا ہے؟دھماکہ خیز خبر

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں آج چند ہی لمحوں بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جہانگیر ترین کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے جا رہی ہے۔ عمران خان اس وقت کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں موجود ہیں جہاںمیڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں مٹھائیوں کی ٹوکریاں بھجوائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ حنیف عباسی نےاپنی دائر درخواستوں پر موقف اختیار کیا ہوا ہے

کہ عمران خان کو آرٹیکل 62، 63کے تحت نا اہل قرار دیا جائے کیونکہ انہوں نے 2013ء میں اپنے کاغذات نامزدگی میں بنی گالہ کی اراضی سے متعلق جھوٹبولاہے جبکہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چل رہی ہے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا اور ایسی پارٹی ملکی قانون کے تحت انتخابات نہیں لڑ سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…