اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین آج رات ساڑھے گیارہ بجے ملکی صورتحال پر اہم بیان دینگے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی صورتحال پر صدر مملکت ممنون حسین آج رات ساڑھے گیارہ بجے اپنا اہم بیان دینگے جو سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ممنون حسین اپنے بیان میں ملکی سیاسی صورتحال کے علاوہ ملک کو درپیش دفاعی و معاشی چیلنجز سمیت دیگر امور کا احاطہ کرینگے۔
خراب سیاسی صورتحال، دگرگوں معاشی صورتحال ممنون حسین آج قوم سے خطاب میں کیا کہنے والے ہیں؟ خبر آتے ہی وفاقی دارالحکومت میں ہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































