پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

فاٹا پاکستان کا حصہ نہیں، اگر اسے خیبر پختونخوا میں ضم کیا گیا تو کیا ہوگا؟ محمود خان اچکزئی نے حدیں پار کر لیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ فاٹا کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اب ہے، محمود اچکزئی اکثر اس طرح کے غیر متنازعہ بیانات دیتے رہتے ہیں، محمود اچکزئی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

فاٹا کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا اور نہ ہی اب ہے انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اس لیے خیبرپختونخوا میں فاٹا کا انضمام نہ کیا جائے، انہوں نے کہا کہ میں اور میری جماعت ایسا ہرگز نہیں ہونے دے گی، محمود خان اچکزئی اس سے پہلے یہ بھی بیان دے چکے ہیں کہ فاٹا اور خیبر پختونخوا کے انضمام سے افغانستان ناراض ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…