پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آپریشن ردالفساد میں اہم کامیابی، تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے دوران فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 آئی ای ڈی برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے ملک بھر کی طرح بلوچستان

میں آپریشن ردالفساد کے دوران ژوب کے علاقے میں این 50 پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے نصب کی گئی 6 آئی ای ڈی برآمد کرکے قبضہ میں لے کر سوئی فرنٹیئر کور ٹروپس کے حوالے کردی گئیں اور غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز کے قبضے میں دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹر اور اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے قبضہ میں لے لی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…