بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

آرمی چیف سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑی یقین دہانی کرادی،زبردست اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مسئلہ کشمیر کی طرح حل طلب سمجھتے ہیں،پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلسطین کے سفیر ولید ابو علی نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ملاقات کی۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، مسئلہ فلسطین کو مسئلہ کشمیر کی طرح حل طلب تنازعہ سمجھتے ہیں، پاکستان دونوں مسائل کے حل کیلئے سیاسی، اخلاقی اور عوامی حمایت پر یکساں موقف رکھتا ہے۔ ولید ابو علی نے فلسطینی کاز کیلئے پاکستان کی حمایت پر تشکر کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…