اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں خواتین کے جینزاورتنگ کپڑے پہننے پر پا بندی عائد، طا لبات نے خودکشی کی دھمکی دے دی،جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد میں خواتین کے جینزکھلے جوتے تنگ کپڑے پہننے پر پا بندی سٹوڈنٹس فیئر کے ہیڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا طا لبات نے پا بندی واپس نہ لینے پر خودکشیاں کر نے کی دھمکی دے دی تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ کواتین طا لبات کے بارے متعدد شکا یات کے پیش نظر جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد کے سٹوڈنٹس فیئر کے

ہیڈ پروفیسر ندیم سہیل نے نو ٹیفکیشن جاری کر تے ہو ئے خواتین طا لبات کے جینز ،تنگ کپڑے، کھلے جو تے پہننے اور بھر پور میک اپ کرنے پر مکمل پا بندی عا ئد کر دی خلاف ورزی کر نے والی خواتین طا لبات کو یو نیورسٹی قوانین کا سا منا کر نا پڑے گا ذرائع نے بتا یا کہ درجنوں خوا تین طا لبات نے یو نیورسٹی انتظا میہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر موسم سرما کی تعطیلات کے فوری بعد یہ پا بندی واپس نہ لی گئی تو چند طا لبات اجتما عی خود کسی کر سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…