جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا جانا ٹھہر گیا،پانچ کے بعد 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے استعفے ،دھماکہ خیز انکشافات،کھلبلی مچ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانچ کے بعد 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے استعفے ،حکومت کا جانا ٹھہر گیا،دھماکہ خیز انکشافات،کھلبلی مچ گئی،مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں، یکم جنوری تک نئی وفاقی اور صوبائی حکومتیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری تک نئی وفاقی اور صوبائی حکومتیں انیوالی ہیں، ن لیگ کی کہانی ختم ہونے جا رہی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کے 55اراکین قومی و صوبائی اسمبلی استعفیٰ دینے والے ہیں۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کے دھرنے کے اعلان کے ٹھیک پندرہ دن کے اندر اندر ن لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں ختم ہو جائیں گی۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیض اباد دھرنے میں لاہور سے ایک ڈی آئی جی کو بھی بھیجا گیا تھا جو اس دھرنے میں شامل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…