جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ، شیخ رشید کوراتوں رات شدید دھچکا،لال حویلی کا ترجمان ساتھ چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہوگیا، شیخ رشید ہکا بکا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لال حویلی کے ترجمان شیخ امین مستعفی،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ،نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے رہنماء شیخ امین نے ساتھیوں سمیت پارٹی رکنیت سے استعفیٰ  دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ترجمان لال حویلی شیخ امین نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ،جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرترجمان لال حویلی شیخ امین نے پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے ان کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا ہے ،دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شیخ امین جہاں بھی جائے وہ ہمارا اپنا ہے۔واضح رہے کہ جوں جوں عام انتخابات قریب آرہے ہیں جوڑ توڑ کا سلسلہ  عروج پر پہنچ چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…