جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نیو یارک میں خوفناک دھماکہ، درجنوں زخمی، ہلاکتوں کی اطلاعات، پورے امریکہ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے شہر نیو یارک کے علاقے مین ہٹن میں دھماکہ ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق بی بی سی اور ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیویارک کے مین ہٹن بس ٹرمینل پر دھماکہ ہوا ہے تاہم فوری طور پر واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی لیکن 22 افراد شدید زخمی بتائے جاتے ہیں، امریکہ کے شہر نیو یارک میں پیر کی صبح مین ہٹن میں ٹائمز سکوائر کے قریب پورٹ اٹھارٹی

پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور ہر طرف بھگدڑ مچ گئی، نیو یارک پولیس نے دھماکہ کی جگہ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ بم دھماکے والے جگہ پر فائر بریگیڈ کے عملے کو بھی بھیج دیا گیا ہے، اس کے علاوہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں بھی ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے تاہم شدید زخمی افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…