اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی تا ریخ کا سب سے بڑا اکٹھ ،ذوالفقارعلی بھٹو،بینظیربھٹو،نوازشریف اور عمران خان کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تا ریخ کا سب سے بڑا اکٹھ ،ذوالفقارعلی بھٹو،بینظیربھٹو،نوازشریف اور عمران خان کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،پاکستان کی تا ریخ کا بڑا اکٹھ تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں 1لاکھ سے زا ئد افراد کی شرکت تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز فیصل آباد کے تا ریخی دھوبی گھاٹ

گرا ؤنڈمیں ہو نے والی تحفظ ختم نبوت کا نفرنس میں تاریخ کا سب سے بڑا اکٹھ ہوا جس میں 1لاکھ سے زائد عا شقان رسول ﷺنے شرکت کی اس سے پہلے سابق وزیراعظم مرحوم ذوالفقار علی بھٹو محترمہ بینظیر بھٹو سا بق وزیر اعظم میاں نوز شریف اور عمران خان بھی اتنا بڑا اجتماع نہیں کر سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…