بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

افغانستان کے علاقوں پر مشتمل ’’افغان اسلامک اسٹیٹ ‘‘ منظر عام پر، کابل میں یورپی اور امریکی فوجی ذرائع نے تصدیق کردی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے علاقوں پر مشتمل ’’افغان اسلامک اسٹیٹ ‘‘ منظر عام پر، کابل میں یورپی اور امریکی فوجی ذرائع نے تصدیق کردی،شمالی افغانستان میں جڑیں پکڑتی اسلامک اسٹیٹ میں فرانسیسی اور الجزائری جہادیوں کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ شمالی صوبے جوزجان کے ضلع درزاب کے ایک انتظامی افسر محمد داور نے فرانسیسی نیوز

ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ فرانس اور الجزائر سے تعلق رکھنے والے جہادی رواں برس نومبر میں افغانستان میں داخل ہوئے تھے۔ شام اور عراق کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسندوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کابل میں یورپی اور امریکی فوجی ذرائع نے داور کے دعوے کی تصدیق کی ہے۔ درزاب ضلع پر اسلامک اسٹیٹ کا غلبہ بتایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…