ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا،3لیگی ایم این ایز3 ایم پی ایز نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا،3لیگی ایم این ایز3 ایم پی ایز نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے،ن لیگ کے لیے بڑا دھجکا 3لیگی ایم این ایز3 ایم پی ایز نے اپنے استعفے پیر آف سیال شریف کے حوا لے کر دیے تفصیل کے مطا بق تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں ایم این اے ڈا کٹر نثار جٹ ایم این اے غلام بی بی بھر وانہ ایم این اے شیخ اکرم ایم پی اے

غلام نظا م الدین ایم پی اے محمد خان بلوچ ایم پی اے رحمت ا للہ نے اپنے استعفے پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الد ین کے سپرد کر دیے اس کے ساتھ لیگی نو نین کونسل کے 50سے زائد چیئر مینوں وائس چیئر مینوں اور کو نسلرز نے بھی اپنے استعفے ان کے حوا لے کر دیے تمام اراکان اسمبلی آنے والے دنوں میں اپنی سیا ست کر نے کا فیصلہ پیر آف سیال شریف پر چھوڑ دیا ۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…