پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

بھارت سٹپٹا کر رہ گیا، ناپاک عزائم خاک میں مل گئے پاک فوج نے بلوچستان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی/مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیکڑوں علیحدگی پسند باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ مختلف کالعدم تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ

کیا ہے۔فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی موجود تھے۔ ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے اعلان کے موقع پر انہیں پاکستانی پرچم بھی پیش کی گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…