ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو راتوں رات یہ کیا ہوگیا،پارٹی رہنما اور کارکن حالت دیکھ کر ششدر،خصوصی دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (سی پی پی ) جڑانوالہ میں جلسے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طبیعت ناساز ہوگئی‘سر میں شدید درد کے باعث 2 ڈسپرین کی گولیاں کھانا پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں شرکت کے بعد عمران خان ایک مقامی رہنما کے گھر پہنچے۔ اس دوران عمران خان کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

سوشل میڈیا پر گردز کرنے والی ویڈیو میں عمران خان کارکنوں کو ہدایت کر رہے ہیں کہ فوری ان کے کیلئے 2 ڈسپرین کی گولیاں منگوائی جائیں۔ عمران خان کو سر میں شدید درد کے باعث ڈسپرین کی گولیاں منگوانی پڑیں۔ اس حوالے سے پارٹی کے رہنماوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مسلسل جلسوں کے انعقاد اور سیاسی مصروفیات کے باعث چئیرمین عمران خان شدید تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور اسی باعث جڑانوالہ میں ان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…