جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کاکنٹینر تیار،نئے صوفے لگا دئیے گئے، آرام دہ بیڈبھی موجود،کنٹینر نے پہلا سفر کب کیا تھا،جانئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے زیر استعمال کنٹینر کو ممکنہ نئے سفر کیلئے تیار کرلیا گیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں طاہر القادری کے کنٹینر جو مضبوط چادر اور بلٹ پروف شیشوں سے بنایاگیا تھا کی صفائی و ستھرائی کا عمل جاری ہے

کنٹینر میں نئے صوفے لگا دئیے گئے ہیںجبکہ طاہر القادری کے آرام کیلئے باقاعدہ بیڈ بھی لگا دیا گیا ہے واضح رہے کہ یہ کنٹینر پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2013ء میں تیار کیاگیا تھا جس نے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر طے کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…