جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوری 2018ء میں پاکستان میں نئی حکومت آنے والی ہے !تصدیق کردی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے

نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ ا مریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر دفاع نے امریکہ جو پیغام بھیجا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2018ء میں پاکستان کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں تبدیل ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خبر مصدقہ ہے جو کسی عام ذرائع سے انہیں نہیں ملی بلکہ امریکی وزیر دفاع کے واشنگٹن بھیجے گئے پیغام کی بنیاد پر ذرائع نے انہیں اطلاع دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…