بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

افسوسناک واقعہ ، دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم تخریب کاروں کی فائرنگ3مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔ فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ بھی لگا دی گئی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہرنائی کے نواحی علاقے ناکس میں نامعلوم افراد نے سبی

ہرنائی ریلوے لین پر کام کرنے والے مزدور کو فائرنگ کرکے(تین) مزدوروں کو جاں بحق کر دیا جبکہ ایک زخمی بھی ہو گیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد مزدوروں کے کیمپ کو آگ لگا دی۔ جاں بحق مزدوروں کا تعلق ژوب سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…