پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،اب پولیس افسران کا عدالت میں وہی کردار ہوگا جو بھٹو کیس میں مسعود شریف کا تھا،شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ انتشار بڑھ رہا ہے ٗ کوئی سیاسی فیصلہ کرنا ہوگا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اہم ہے، ماڈل ٹاؤن میں 14افراد شہید ہوئے تھے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث

پولیس افسران کیس میں اہم کردار ادا کرنے پر تیار ہیں ٗپولیس افسران کا عدالت میں وہی کردار ہوگا جو بھٹو کیس میں مسعود شریف کا تھا ۔ان کا کہنا ہے کہ ان تمام پولیس افسروں کو واپس بلایا جارہا جنہیں باہر تعینات کیا گیا تھا، طاہرالقادری بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…