جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ،اہم ترین شخصیت نے مبینہ طورپرفیس بک پر اپنی بیوی کا قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کردیا،عبوری ضمانت مسترد

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ فیس بک آئی ڈی،انٹرنیٹ آئی پی ایڈریس سے ملزم تک پہنچے ہیں۔،لاہور ہائیکورٹ نے فیس بک پر اپنی بیوی کا قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے والے ملزم ڈی آئی جی گلگت بلتستان کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔ ڈی جی آئی جی گلگت بلتستان کی شادی سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی بیٹی عائشہ سے طے پائی تھی۔عائشہ نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا ۔ جسٹس قاضی امین نے سید جنید اختر کی درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عائشہ میری بیوی ہے اپنی بیوی کی تصاویر اپ لوڈ کرنے سوچ بھی نہیں سکتا۔میرے اوپر لگایا جانے والا الزام بے بنیاد ہے۔ملزم کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قابل اعتراض مواداپ لوڈ کرنے کے واضح ثبوت ہیں۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ فیس بک آئی ڈی،انٹرنیٹ آئی پی ایڈریس سے ملزم تک پہنچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…