پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بی ایم ڈبلیو کی ڈیزل گاڑیوں میں جعلی سافٹ ویئرکی اطلاعات ،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن( آن لائن) جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل گاڑیوں کے سافٹ ویئر میں جعل سازی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق بی ایم ڈبلیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئی بھی ایسے تکنیکی اقدامات یا سرگرمی نہیں کی گئی جس کا تعلق ضرر رساں

گیسوں کے اخراج کو کم دکھانے سے ہو۔ مزید یہ کہ بی ایم ڈبلیو کی تمام گاڑیاں قانون تقاضوں کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ اس کار ساز ادارے پر یہ الزامات تحفظ ماحول کی ’’ڈی یو ایچ‘‘ نامی ایک تنظیم کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں۔ ڈی ایچ یو برلن میں اس حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…