اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز لندن روانہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے، مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔سابق وزیراعظم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 629 سے براستہ دوحا،لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ایئرپورٹ پرلیگی رہنما اشتیاق لون ودیگرنے نوازشریف کورخصت کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف 5 روزہ دورے پر لندن

گئے ہیں جہاں وہ زیرعلاج اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تیمارداری کریں گے۔میاں نواز شریف اپنے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزاحتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظورکرکے ایک ہفتہ کی حاضری سے استشنی دے دیا تھا جب کہ عدالت نے مریم نواز کو 15 نومبر سے 15 دسمبر تک کا استثنی دے رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…