اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواستیں مسترد ،احتساب عدالت کو ٹرائل جاری رکھنے کا حکم ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نیب ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آبادہائیکورٹ میں موقف

اختیار کر رکھا تھا کہ نیب ریفرنسز میں ایک جیسے الزامات اور زیادہ تر گواہ  مشترکہ ہیں عدالت سے استدعا ہے کہ نیب ریفرنسز کو یکجا کیا جائے،جس کی نیب پراسیکیوٹر نے مخالفت کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ،عزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزیکجاکرنے کی استدعاکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…