جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی کو ن لیگ میں شامل کیا جائے گا یا نہیں؟ نواز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی والے حیران رہ گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ، پنجاب ہائوس میں نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز ، سعد رفیق اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے ن لیگ میں

شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے آج پنجاب ہائوس میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے موقع پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے چند دن قبل خبریں میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جبکہ کل نواز شریف اور وز یر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف میں اہم ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور، زیر سماعت مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کے ساتھ ساتھ مخدوم جاوید ہاشمی کو پارٹی میں واپس لینے پر مشاورت بھی ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب ہائوس میں جاوید ہاشمی کی نواز شریف سے ملاقات میں انہیں پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ جاوید ہاشمی ملتان میں ایک جلسہ عام کا انعقاد کرینگے جس میں نواز شریف شرکت کریں گے اور اپنے خطاب کے دوران جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…