جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کو انکار،جاوید ہاشمی کی (ن) لیگ میں دوبارہ شمولیت کی راہ میں رکاؤٹ بن گیا،تحریک انصاف اب کیا کرے گی؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت کی اطلاعات پر بعض رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان شخصیات نے موقف اپنایا ہے کہ پارٹی قائد کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور خواجہ سعد رفیق جیسے رہنما جاوید ہاشمی کے تحفظا ت دور کرنے کیلئے خود چل کر ان کے پاس گئے لیکن اس کے باوجود جاوید ہاشمی ضد پر قائم رہے ۔

جاوید ہاشمی کو پارٹی میں دوبارہ واپس لینے کی صورت میں تحریک انصاف کی جانب سے بھی طرح طرح کی الزام تراشی کی جائے گی ۔ہفتہ کے روز بھی ایک اجلاس کے دوران لیگی کارکنوں نے ان اطلاعات پر شدید احتجاج کیا تھا۔ یاد رہے کہ جاوید ہاشمی قیادت سے نالاں ہونے کے بعد (ن) لیگ کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تھے لیکن انہوں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران اس سے بھی لا تعلقی اختیار کر لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…