بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

وزارت قانون تو کچھ بھی نہیں تھی ،زاہد حامد کو اب کونسا بڑا عہدہ دیا جارہا ہے،نوازشریف نے حتمی فیصلہ کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو کسی خاص ملک میں سفیر تعینات کیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو جنوبی ایشیاء کے ایک خاص ملک

میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جلد ہی اس فیصلے کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو ختم نبوت ترمیمی بل میں شق تبدیلی کے بعد ملک بھر میں دھرنوں کی صورتحال کی پیش نظر عہدے سے ہٹایا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…