جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد، حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی گاڑی سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق وہاں کے ڈی پی او اشفاق نور کا کہناہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ناظم یونین کونسل نواز کی گاڑی سے اسلحہ و بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ گاڑی سے ڈیڑھ کلو سے زیادہ

بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز سمیت پستول، کارتوس اور کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی ہے، ان تمام چیزوں کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے، ڈی پی او اشفاق نور کا کہنا تھا کہ یہ گاڑی مسلم لیگ (ن) کے یو سی لنگڑیال کے ناظم انور کی ہے اس گاڑی میں بارودی سامان اور اسلحہ لے کر جانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…