اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد گرفتار ،کھلبلی مچ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں قطریوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع،4شہزادوں سمیت 7افراد کو گرفتار ،کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ حماد بن جاسم 13رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے لاہور شریف برادران سے ملاقات کے بعد کراچی کا دورہ کیا ہے۔ اسی دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں

ایک شہری نے عرب شہزادوں کے پاکستان میں پرندوں کے شکار کے خلاف ایک درخواست بھی دائر کر رکھی ہے جس پر ایک دو سماعتیں بھی ہو چکی ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نوشکی میں غیرقانونی شکار کرنے پر چار قطری شہزادوں سمیت سات افراد کو گرفتارکرلیاگیا ہے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے نوشکی میں غیر قانونی شکار کرنے پر 4 قطری شہزادوں سمیت 7 افراد کو گرفتارکیاگیاجن کے خلاف قانون کارروائی شروع کردی گئی ہے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…