اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

انا للہ و انا الیہ راجعون، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد بھی انتقال کر گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 23ستمبر کو وادی راجگال میں افغانستان کے راستے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ، آرمی چیف کا گہرے دکھ کا اظہار۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ماہ قبل دہشت گردوں کے آپریشن کے دوران شہادت کا رتبہ پانے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے والد شمشیر عالم ستی دل کا دورہ

پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر نہ صرف پاک فوج کے جوان قربانی دے رہے ہیں بلکہ ان کے خاندانوں کی قربانیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔پاک فوج شہید کے خاندان کو اپنا خاندان سمجھتی ہے ۔ اب لفٹینٹ ارسلان کے خاندان میں کوئی بھی مرد نہیں بچا،۔یاد رہے کہ  شہید ارسلان تینوں بہنوں کے اکلوتے بھائی اور والدین کے اکلوتے بیٹے تھے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…