جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف کا پوری پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے باجوڑایجنسی میں پاک افغان بارڈر کا دورہ کیا ، آرمی چیف کو سرحد پار سے در اندازی روکنے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحد کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات بھی کی ، آرمی چیف کو سرحد پر بار لگانے اورنئے قلعوں کی تعمیر پر بھی بریفنگ دی گئی

۔ اس سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علماء کرام سے بھی ملاقات کی ، ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ امن و استحکام میں علماء کا کردار اہم ہے، ملک میں قیام امن کیلئے علماء کرام پاک فوج سے تعاون کررہے ہیں۔ پاکستان سب پاکستانیوں کا ہے تمام پاکستانی بلا رنگ و نسل مذہب و فرقہ پاکستان کو اپنی پہچان بنائیں ، علماء کرام سے آرمی چیف کی ملاقات کے موقع پر کور کمانڈر پشاور بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…