پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)ایم کیوایم اور پی ایس پی میں پھر قربتیں بڑھنے لگیں انیس قائمخانی اور ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ملاقات ہوئی ۔رؤف صدیقی نے انیس قائمخانی کو کتاب کا تحفہ بھی دیا تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم اور پی ایس پی میں ناراضی کے بعدایک بار پھر

دوریاں کم ہونے لگی ہیں۔انسداددہشت گردی عدالت میں ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی اور پی ایس پی کے صدر انیس قائمخانی کے درمیان ملاقات ہوئی، رؤف صدیقی نے سیرت طیبہ پر تحریر کتاب کا تحفہ پیش کیا اور کتاب کی خوبیاں بھی بیان کیں انیس قائمخانی نے روف صدیقی کا تحفہ قبول کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…