ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں دھرنا،بات بڑھ گئی، اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول کو انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول پنجاب اسمبلی کے سامنے منانے

کا اعلان کر دیا، انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام جلوس پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچیں گے۔ قوم کو حقائق سے آگاہ نہ کیا گیا تو وہ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ پورے ملک میں ایک گھنٹے کی کال پر پہیہ جام کر دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…