لاہور( این این آئی)جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی لاہور والوں سے بات کریں، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے مال روڈ دھرنے والوں کا مطالبہ مستر د کرتے ہوئے وزارت سے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی لاہور والوں سے بات کریں۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ دھرنے والوں نے کبھی میرے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا، جس استعفے کی ڈیمانڈ تھی وہ آ گیا جبکہ باقی معاملات بھی حل ہو گئے ہیں۔
جنہوں نے دھرنے والوں سے معاملات طے کرائے، وہی لاہور والوں سے بات کریں،جس استعفے کی ڈیمانڈ تھی وہ آ گیا،رانا ثنا اللہ کا دھماکہ خیز اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































