اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

اپنی ہی بیٹی نے شیریں مزاری کو مصیبت میں ڈال دیا،پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ایسا بیان جاری کہ پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی اہم رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید کی جانب سے چند اراکین میں پیسے تقسیم کرنے پربھڑک اٹھیں ،سوشل میڈیا پر سخت بیان جاری کر دیا ۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایمان مزاری کی جانب سے تحریک لبیک کے دھرنا مظاہرین کو دہشت گرد کہا گیا اور ان کیساتھ معاہدہ کرنے پر پاک فوج کو

تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا کر کے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی قربانیوں کی بے عزتی کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فوج نے 70 سال میں یہ نہیں سیکھا کہ یہ لوگ ملک کو جلا کر رکھ دیں گے۔ یہ لوگ کسی کیساتھ بھی مخلص نہیں ہیں اور صرف نفرت پھیلانے آئے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈی رینجرز میجر جنرل اظہر حیات خان نے رینجرز کی طرف سے دھرنے میں شریک افراد کو گھروں میں واپس جانے کیلئے کرایہ کے لیے 1ہزار روپے فی کس دیےتھے۔ویڈیو دیکھیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…