جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ جمہوری جماعت نہیں،ساڑھے 4سال میں نواز شریف سے ایک ملاقات بھی نہیں ہوئی،اہم رہنما پھٹ پڑے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جمہوری جماعت نہیں ہے، پارٹی میں دراڑ پڑ چکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طاہر اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) جمہوری جماعت نہیں ہے۔ پارٹی میں ہماری

بات نہیں سنی جاتی تھی۔ جنوبی پنجاب کے لوگ ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا ہو سکتا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ارکان میں (ن) لیگ چھوڑ دیں 20ارکان نے حکومتی بل کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔ ساڑھے 4سال میں نواز شریف سے ایک ملاقات بھی نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…