اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار کے گھر پر حملہ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے،افسوسناک انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملکی حالات کے پیش نظر ہمیں ایک موقف اپنانا چاہیے اس حوالے سے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے بتایا کہ وزیر داخلہ احسن اقبال نے انہیں فون کیا ہے اور فیض آباد آپریشن پر اعتماد میں لیا ہے احسن اقبال نے بتایا کہ

چار افراد فیض آباد نہیں چوہدری نثار کے گھر حملے میں جاں بحق ہوئے خورشید شاہ کے مطابق حکومت نے ملکی حالات پر مشورہ مانگا ہے میں نے اپنی پارٹی کی طرف سے کہا ہے معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ میں دھرنے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ معاملات بات چیت سے حل کرنے میں معاونت کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…