پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے گھر پر حملہ،گولیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق،متعددزخمی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دھرنے کے خلاف ہونے والے آپریشن پر ردِ عمل کرتے ہوئے مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اور گارڈز نے حالات پر قابو پالیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ توڑ دیا جبکہ سابق وزیر داخلہ کو بکتر بند گاڑی میں بٹھا کر محفوظ جگہ پر پہنچایا گیا۔

دریں اثناء چوہدری نثار کے گھر کی جانب سیکورٹی کے لئے جانے والے ساٹھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ مشتعل ہجوم کے تصادم کے بعد شدید فائرنگ شروع ہوگئی ،سیکورٹی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے سیکورٹی اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس پر تصادم ہوا، واقعے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…