سلام آباد(نیوزڈیسک) بریکنگ نیوز! پاک فوج کی 111 بریگیڈ نے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیا ، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی 111 بریگیڈ نے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیاہے، اس سے قبل چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو فون کر کے مشورہ دیا تھاکہ
اسلام آباد کے دھرنے کو پر امن طریقے سے ختم کیا جائے ۔فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پر کہاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلیفون کے دور ان وزیر اعظم سے کہا کہ دونوں فریق تشدد سے احتراز کریں کیونکہ تشدد قومی مفاد اور واحدت کے لئے ٹھیک نہیں ہے ۔