ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں رینجرز طلب ، صورتحال مزید بگڑ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں سول و عسکری حکام کا اعلیٰ سطح کا اجلاس کے بعد پنجاب کو رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ رینجرز کی چار کمپنیوں کو فی الحال طلب کیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں بڑھتے ہوئے احتجاج کو پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے جبکہ صوبہ بھر میں حالات انتہائی کشیدہ ہو چکے ہیں۔

صوبہ بھر میں رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے لائحہ عمل پر تاحال غور جاری ہے اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے سول و عسکری حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس بھی جاری ہے جس میں ملک بھر میں تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے جا سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…