پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آپریشن رک گیا، اسلام آباد انتظامیہ نےہاتھ کھڑے کر دئیے، فوج بھیجنے کی درخواست

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے خلاف صبح شروع ہونے والا آپریشن روک دیا گیا ہے ، اسلام آباد انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، فوج بھیجنے کی درخواست۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے خلاف صبح شروع ہونے والا آپریشن روک دیا گیا ہے ۔ آپریشن روکے جانے سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال اسلام آباد انتظامیہ کے ہاتھ سے نکل چکی ہے

اور پولیس اور ایف سی مظاہرین کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ مظاہرین نے پولیس موٹر سائیکلز اور قیدیوں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے جس کے بعد اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نہایت عجلت میں شروع کئے گئے دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن کے ناکام ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ صورتحال کو بھانپتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں اور فوج بھیجنے کی درخواست کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…