اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی نواز شریف کی دھماکہ دار انٹری، وزیراعظم کو کیا سخت ترین ہدایات جاری کر دیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی شریف برادران سے جاتی امرا میں ملاقات، نواز شریف نے فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن میں جانی نقصان سے بچنے کیلئے ہر ممکن احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شریف برادران سے ملاقات کیلئے رائیونڈ میں ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے جہاں نواز شریف اور شہباز شریف نے ان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ن لیگ کی قیادت کو فیض آباد دھرنا آپریشن پر بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ آپریشن میں صرف آنسو گیس کا استعمال ہو رہا ہے جبکہ کسی بھی اہلکار کے پاس آتشی اسلحہ موجود نہیں۔ نواز شریف نے اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن میں جانی نقصان سے بچنے کیلئے ہر ممکن احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…