پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں میجر اسحاق شہید ہوگئے‘ سرچ آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی اطلاع پر کیا گیا‘ 28سالہ میجر اسحاق شہید کا تعلق خوشاب سے تھا‘ شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز

نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی اطلاع پر کیا گیا۔ دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے۔ 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے تھا شہید میجر اسحاق کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سالہ بچہ شامل ہے۔ میجر اسحاق شہید کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اوردیگر اعلیٰ عسکری حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…